Quettaweb.com
Welcome
Login / Register

Latest Articles


  • We reject one unit budget for Punjabistan.Budget will break the federation -Bilawal

    KARACHI.

    PPP Chairperson Bilawal Bhutto Zardari Says in a tweet on Tuesday .

        "Seems this budget has been designed to break the federation. We reject one unit budget for Punjabistan"

    https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/740087302018486273?ref_src=twsrc%5Etfw

     

    PPP leader  Sherry Rehman  also rejected the budget.

    The budget presented by Finance Minister Ishaq Dar on June 3 had an outlay of 43.9 trillion,

    Read more »
  • ملک میں یوٹیوب کا لوکل ڈومین شروع، شکایت پر کوئی بھی مواد ہٹایا جاسکے گا

    ویب ڈیسک) سپریم کورٹ نے الیکٹرانک میڈیا اور یوٹیوب پر فحاشی کے حوالے سے کیس میں وفاق سمیت پیمرا، پی ٹی اے اور دیگر فریقین سے15 روز میں تجاویز طلب کرلی ہیں۔ دوران سماعت جسٹس اعجاز افضل خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری تشویش ہے کہ یوٹیوب پر جو کچھ دکھایا جارہا ہے، اس کے نوجوان طبقہ پر کیا اثرات مرتب ہورہے ہیں؟ اگرچہ یہ تعلیمی مقاصد کے لئے استعمال ہورہی ہے لیکن اس کے منفی اثرات بھی موجود ہیں اور نوجوان طبقہ تیزی سے اس کا عادی ہورہا ہے، انٹرنیٹ ہر جگہ پر دستیاب ہے، ہمیں ان مسائل کے حل کے لئے سوچنا چاہیے۔ جسٹس فائز عیسیٰ نے کہا کہ یوٹیوب پر ہر وقت لاکھوں افراد مختلف مواد اپ لوڈ اور ڈاﺅن لوڈ کررہے ہوتے ہیں، دنیا ترقی کررہی ہے اور آپ ترقی معکوس کی جانب کیوں جانا چاہے ہیں، بندوق اگر کسی کو قتل کرسکتی ہے تو وہی بندوق زندگیاں بچاتی بھی ہے، مجھے سمجھ نہیں آرہی ہے کہ یوٹیوب پر پابندی کیوں عائد کی گئی تھی؟ لوگ آخر یوٹیوب پر منفی چیزیں ہی کیوں دیکھتے ہیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل عامر رجمان نے پی ٹی اے کی ایک رپورٹ پیش کی کہ پاکستان کو یوٹیوب کا ڈومین مل گیا ہے اور 25 افراد پر مشتمل شکایت سیل قائم کردیا گیا ہے جو ہر وقت مختلف مواد کی نگرانی کرتا رہتا ہے 

    Read more »
  • متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے مالی سال2016-17 کے لئے ایک 6.89 ٹریلین سرپلس بجٹ پیش کیا

    کراچی- اپوزیشن پارٹی ، متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) نے پیر کو سندھ اسمبلی میں منعقد ایک پریس
    کانفرنس میں مالی2016-17 کے لئے ایک 6.89 ٹریلین سرپلس بجٹ پیش کیا . قائد حزب اختلاف اسمبلی خواجہ اظہار الحسن الحسناور ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد نے ذرائع ابلاغ کے اہلکاروں کوبجٹ کے نمایاں پہلوپیش کیا

                                   مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

    Read more »
RSS
loading...